تنخواہ کی تفصیلات
ڈرائیورز کی سامیاں
1600 + 200 ریال فوڈ الاؤنس
تعمیراتی سامیاں
2500 ریال ماہانہ
دستیاب سامیاں
ایئرپورٹ ڈرائیور
1600 + 200 فوڈ
کیتا فوڈ ڈیلوری
2000 + 300 فوڈ
پینٹر
2500 ریال
مستری
2500 ریال
ٹائل مستری
2500 ریال
الیکٹریشن
2500 ریال
پلمبر
2500 ریال
ایئرپورٹ ڈرائیور شرائط
- ڈرائیونگ لائسنس ضروری نہیں
- تھوڑا سا ڈرائیونگ کا تجربہ
- اقامہ 3 ماہ کے لیے درست
- عمر 25 سے 45 سال
- صحت مند اور چست
- اچھا اخلاق اور ذمہ دار
- نقل کفالہ ممکن ہو
- 9 گھنٹے روزانہ ڈیوٹی
- ہفتہ کو چھٹی
- اوور ٹائم کے مواقع
عام شرائط و ضوابط
- اقامہ کم از کم 3 ماہ کے لیے درست ہو
- تھوڑا بہت متعلقہ تجربہ لازمی
- عمر 25 سے 45 سال کے درمیان
- صحت مند اور چست
- اچھا اخلاق اور ذمہ دار
- نقل کفالہ ممکن ہو
مراعات و سہولیات
- ڈیوٹی ٹائم 9 گھنٹے روزانہ
- ہفتہ وار ایک دن کی چھٹی
- اوور ٹائم کے مواقع موجود
- سالانہ چھٹی تنخواہ کے ساتھ
- ریٹرن ٹکٹ کے ساتھ رخصت
- رہائش، طبی سہولیات اور خوراک